پاک پروردگار
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - اللہ، خدا، باری تعالٰی، پاک بے نیاز، خدائے پاک۔ "پاک پروردگار نے تمھاری عزت رکھ لی۔" ( ١٩٢٤ء، نوراللغات، ١٢:٢ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسما 'پاک' اور 'پروردگار' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اللہ، خدا، باری تعالٰی، پاک بے نیاز، خدائے پاک۔ "پاک پروردگار نے تمھاری عزت رکھ لی۔" ( ١٩٢٤ء، نوراللغات، ١٢:٢ )